کوہ پیما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنے والا، پہاڑ پر مہم کے طور پر چڑھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنے والا، پہاڑ پر مہم کے طور پر چڑھنے والا۔